• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندوا پنے روحانی پیشوا شری دھنی ماتنگ دیو کی یاترا کیلئے ڈیپلو پہنچ گئے

مٹھی(نامہ نگار )صحرائےتھر میں ہندو اپنے روحانی پیشوا شری دھنی ماتنگ دیو کی یاترا کے لئے ڈیپلو پہنچ گئے۔ رسومات میں کراچی سمیت سندھ بھر سے ہندو یاتریوں نےشرکت کی یاترا کےدوران مرد سر پر سفید کپڑا لنگی اور خواتین کو لال چنری زیب تن کرنا ضروری ہے یاتریوں نے تپتے صحرا میں اپنے روحانی پیشوا شری دھنی ماتنگ سے اپنے مخصوص انداز میں عقیدت کا اظہار کیا ،یاتریوں نے سہولتوں کےفقدان کا شکوہ کیا دوسری جانب ضلع انتظامیہ محکمہ صحت تھرپارکر کی جانب سے یاتریوں کے لیے دو روزہ مفت میڈیکل کیمپ لگایا گیا تھا۔

سندھ بھر سے سے مزید