حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ فنکشنل ضلع حیدرآباد کی جانب سے نسیم نگر چوک قاسم آباد سے المنظر جام شورو سندھوں دریا تک ریلی نکالی گئی کینالوں کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا‘ GDA اور دریا بچاؤ کمیٹی کے تمام سیاسی قوم پرست جماعتوں کے ساتھ دریا سندھ پر پھول نچھاور کرکے صدر زرداری پیپلزپارٹی کے خلاف سخت ردعمل تمام سیاسی رہنماؤں نے دیا اور میڈیا سے بات چیت بھی کی گئی۔