• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولاناحیدری نے حاجی فیروز لہڑی کی خیریت دریافت کی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت کےسیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ٹرانسپورٹر الحاج میر فیروز خان لہڑی سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر جمعیت کے میر حشمت لہڑی، حافظ خلیل احمدودیگربھی موجودتھے حاجی فیروز لہڑی کی جانب سے مولاناحیدری کے اعزاز میں ٹی پارٹی بھی دی گئی مولاناحیدری نے آخر میں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔
کوئٹہ سے مزید