• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی سٹی سکول گوجرانوالہ کااعزاز

لاہور( پ ر)دی سٹی سکول گوجرانوالہ کیمپس کی طالبات سبرینہ عرفان اور ایمان عمران بٹ نے پاکستان کیمبرج امتحانات میں بائیولوجی کے مضمون میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
لاہور سے مزید