• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کو ڈرانے کیلئے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال پی ٹی آئی قیادت کی پی ڈی ایم کو مارشل لاء لگانے کی دھمکی کی کیا وجہ تھی؟ کا جواب دیتے ہوئے بلاول نے جب دھمکی کا بتادیا ہے تو دھمکی دینے والے وزیر کا نام بھی بتادیتے.

بلاول کو ڈرانے کیلئے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی گئی ،ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان پٹرول کی قیمت میں ریلیف دے کرتحریک عدم اعتمادسے بچنا چاہتے تھے.

 ایف آئی اے کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنا افسوسناک ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمارے احتساب کے ادارے خودمختار نہیں ہے۔

اہم خبریں سے مزید