• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ کے رہنما کے چناؤ کے طریقہ کار پر جی سیون اور یورپی یونین کا اظہار تشویش

لندن (اے ایف پی) ترقی یافتہ ممالک کے گروپ G-7 اور یورپی یونین نے ہانگ کانگ کے رہنما کے چناؤ کےطریقہ کارپر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی سیون وزرائے خارجہ نے چین کی حکومت پر نئے رہنما کے چنائو میں جمہوری اقدار پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ جی سیون وزرائے خارجہ نے کہا کہ اب چین کے خلاف آواز اٹھانے میں کینیڈا، جاپان، جرمنی، فرانس، اٹلی اور امریکہ بھی یورپی یونین کے ہمنوا ہوگئے ہیں۔

یورپ سے سے مزید