• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ شمیم اختر کی والدہ کا انتقال، مقامی قبرستان میں سپردخاک

بری (نمائندہ جنگ) کنزرویٹو پارٹی کے رہنما راجہ شمیم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم، ممبر پارلیمنٹ افضل خان، کونسلر خالد حسین، کونسلر شہباز، محمود عارف، راجہ عادل شریف، راجہ نوید اعجاز، چوہدری عامر یاسین، فاروق خالد، کونسلر طاہر رفیق، فراز بھٹی سمیت متعدد شخصیات نے راجہ شمیم اختر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ 
یورپ سے سے مزید