• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) اس سال قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔ فیفا کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی پاکستان سمیت مجموعی طور پر51ملکوں کا دورہ کرے گی ۔