• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم جاپان پہنچ گئی، ویمن کرکٹر کی ایشین گیمز سے قبل ٹریننگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناگویا جاپان میں ایشین گیمز میں ازبکستان نے فلپائن کو جنوبی کوریا نےقطر کو شکست دی جبکہ ویت نام اور کویت کا میچ برابر رہا، دریں اثناء پاکستانی ہاکی اور خواتین کر کٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی۔ایشین گیمز سےقبل ویمن کرکٹ ٹیم نے ناگویا جاپان میں پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمن ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید