• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیگزینڈر زویریف نے یو ایس ٹینس ٹائٹل جیت لیا

نیویارک (جنگ نیوز)جرمنی کے ٹاپ سیڈ الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔انہوں نے فائنل میں امریکی حریف بین شیلٹن کو چھ تین، سات چھ، پانچ سات اور چھ دو سے ہرا دیا۔زویرف نے مجموعی طور پر دوسرا گرینڈ سلم اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید