• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی انڈ 19 کرکٹ چیمپئن شپ آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ ( تین روزہ) کا آغاز 15 ستمبر جبکہ انڈر19 کپ (ون ڈے) 19ستمبر سے شروع ہوگا۔ دونوں ٹورنامنٹس میں 16 ریجنز سے 20 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کراچی، لاہور، پشاور اور سیالکوٹ کی دو، دو ٹیمیں ایونٹس میں حصہ لیں گی۔ ون ڈے کا فائنل 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کا فائنل 3 سے 6 نومبر تک ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید