• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی جیوری میں شمولیت سے اصلاح اور حسن سردار کی معذرت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن نے جاپان میں ہونے والے ہاکی مقابلوں کی اپیل آف جیوری میں پاکستان کے دو سابق کپتان اصلاح الدین صدیقی او حسن سردار کو شامل کیا تھا،تاہم دونوں کھلاڑیوں نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ذمے داری قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
اسپورٹس سے مزید