کراچی(اسٹاف رپورٹر)جاپان ایشین گیمز 2026میں شرکت کے لئےپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پیر کی صبح دبئی سے جاپان روانہ ہوگئی۔وکٹ کیپر منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم کے ہمراہ نہ جاسکیں ۔ گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ 14 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا ۔