• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ہرارے (جنگ نیوز) زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں میدان میں اترتے ہی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹیلر مردوں کی ون ڈے کرکٹ میں سب سے طویل عرصے تک کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ ان کا ون ڈے کیریئر 22 سال 4 ماہ پر محیط ہوگیا جبکہ ٹنڈولکر کا کیریئر 22 سال 3 ماہ تک رہا۔ برینڈن ٹیلر نے 2004 میں ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا
اسپورٹس سے مزید