• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کرکٹر رضا اللہ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایجبسٹن میں ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا وہ ایئر پورٹ سے باہر آئے تو ان پر گل پاشی کی گئی۔پاکستانی کرکٹرز برمنگھم سے براستہ دوحہ وطن واپس پہنچے، جبکہ کپتان بابر اعظم،اذان اویس اور عبداللّٰہ شفیق سمیت مینجمنٹ کے ارکان لاہور پہنچے۔
اسپورٹس سے مزید