• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفیق احمد اے ڈی آئی جی شیخوپورہ مقرر

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی (آر آئی بی) شیخوپورہ شفیق احمد کو تبدیل کرکے اے ڈی آئی جی شیخوپورہ ریجن کی خالی پوسٹ پر تعینات کر دیا ہے ۔