• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس ادارے کی وردی میں ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہونے پر نوجوان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹاؤن کے رہائشی کاشف ولد خان عالم نامی نوجوان کی حساس ادارے کی وردی میں ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہونےپر کارروائی کرکے مذکورہ نوجوان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کاشف کے خلاف مقدمہ نمبر 225/22 درج کر لیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید