• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ 205 مریض رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ 205 مریض رپورٹ ہوئے ہیں،جن میں سے 135 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ان میں 92مریض نشتر ہسپتال ،چلڈرن کمپلیکس میں 63 جبکہ فاطمہ جناح ویمن ہسپتال میں 25 اور دیگر نجی میں 35 مریض داخل ہوئے ہیں۔
ملتان سے مزید