• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر بم دھماکہ میں بھگدڑ کے دوران لاپتا لڑکی بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گزشتہ دنوں صدر بم دھماکہ میں بھگدڑکے دوران لا پتہ ہو نے والی 15 سالہ لڑکی سویرا کو نبی بخش پولیس نے بازیاب کر لیا ،ایس ایس پی سٹی کے مطابق سویرا کے اغوا کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج تھا ،لڑکی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کیاجارہا ہے، پولیس نےلڑکی کی بازیابی سے متعلق والدین کو آگاہ کردیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید