• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک جرمانوں میں بھاری اضافے کی سفارشات کیلئے مراسلہ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر دو سو، تین، پانچ سو کی بجائے 2 ہزار اور 05 ہزار جرمانہ ہوگا، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ٹریفک جرمانوں میں بھاری اضافے کی سفارشات مرتب کرلیں، سی ٹی او لاہور نے مراسلہ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کو بجھوا دیا۔