• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکانگی روڈ پر لوگوں نے موٹرسائیکل چور کو پولیس کے حوالے کردیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) میکانگی روڈ سے موٹرسائیکل چور کو لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق میکانگی روڈ سے موٹرسائیکل چور کرکے بھاگنے والے چور کو لوگوں نے پکڑ کے گوالمنڈی پولیس کے حوالے کیا پولیس نے گرفتار موٹرسائیکل چورطارق شاہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید