• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

اسلام‌ آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے کورونا کی عالمی صورتحال کے پیش نظر کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع نے بتایا کہ کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائیگی، پہلےفیز میں 50 سال سے زائد عمر افراد کو سیکنڈ ڈوز لگائی جائیگی۔ پہلےفیز میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور کمزور قوت مدافعت والے مریضوں کو سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگے گی۔ سیکنڈ بوسٹر پہلی ڈوز کے ایک ماہ بعد لگائی جائیگی۔

اہم خبریں سے مزید