• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شدید گرمی اور پینے کے صاف پانی کا فقدان، گیسٹرو کے 200 سے زائد بچے اسپتالوں میں داخل

خیرپور/ خیرپورناتھن شاہ(بیورورپورٹ/نامہ نگار) شدید گرمی اور پینے کےصاف و شفاف پانی کا فقدان ،گیسٹرو کے 200 سے زائد بچے اسپتالوں میں دا خل،ایک بچے کا انتقال،خیرپور شدید گرمی سے گیسٹرو کی وبا پھیل گئی ،گیسٹرو کی وبا میں مبتلا 40 بچے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں داخل کردیئے گئے ایک ہفتے کے دوران گیسٹرو کے200 سے زائد بچے اسپتالوں میں آئےʼ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کی وبا میں مبتلا 40 بچے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں داخل کئے گئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران گیسٹرو کے دو سو سے زائد بچے مختلف اسپتالوں میں داخل ہوئے۔
ملک بھر سے سے مزید