• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وجیہہ سواتی کے سابق سسر کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے اغواء کے بعد قتل ہونیوالی امریکی نژاد پاکستانی خاتون وجیہہ سواتی کے مقدمہ قتل میں سابق سسر کی درخواست ضمانت کی سماعت 24مئی تک ملتوی کر دی ۔ رضوان حبیب کے والد اور مقدمہ میں نامزد شریک ملزم حریت اللہ خان کی درخواست ضمانت ماتحت عدالت نے خارج کر دی تھی ۔
اسلام آباد سے مزید