• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد،دوملزمان گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) زرغون پولیس نے ملزم نیک محمد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل اور پستول برآمد کرلی جبکہ ایک اور کارروائی میں کلی طور خان کے رہائشی دلاور کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پستول برآمد کرلی ۔
کوئٹہ سے مزید