• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک کے سالانہ امتحانات2026کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیاہے، امتحانی فارمز18ستمبر کواپ لوڈ کئے جائیں گے،، بغیر لیٹ فیس کے 24 اکتوبر ،500سوروپے لیٹ فیس کے ساتھ 11نومبر ،دوگنافیس کے ساتھ25نومبراور تین گنافیس کے ساتھ05دسمبر تک فارم وصول کئے جائیں گے ،سائنس گروپ پارٹ ون صرف ریگولرکے لئے امتحانی فیس2800 سوروپے ،سائنس گروپ پارٹ ٹو صرف ریگولرکے لئے امتحانی فیس2800 سو روپے ہے،اسی طرح آرٹس گروپ پارٹ ون صرف ریگولر اور پارٹ ٹوصرف ریگولر کے لئے امتحانی فیس 2700سوروپے ہے، سائنس گروپ ریگولر نویں فیل کے لئے 2900سوروپے، آرٹس گروپ نویں فیل ریگولر کے لئے 2800سوروپے، سائنس گروپ پارٹ ون اور پارٹ ٹو پرائیویٹ کے لئے 3200 سوروپے، آرٹس گروپ پارٹ ون اور پارٹ ٹو پرائیویٹ کے لئے3100 روپے ، آرٹس گروپ پرائیویٹ پارٹ ون کے لئے 2700سوروپے ہے ، جبکہ پرائیویٹ کے لئے رجسٹریشن فیس1300 سوروپے ہے۔
کوئٹہ سے مزید