• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کے رہنماؤںکی تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ، مرکزی سکرٹری جنرل مفتی شفیع الدین ، جوائنٹ سکرٹری مولانا محمود الحسن قاسمی ، مولانا عبدالروف ، صوبائی کنوئینرمولانا قاری مہراللہ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی ، مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ ، حاجی حبیب اللہ صافی ، مفتی فداالرحمٰن ، صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی ودیگر نے جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی رہنما عبدالباری نظریاتی کےانتقال پراظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید