• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید قائدین و کارکنان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے، ثروت اعجاز

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ بانی و قائد شہید محمد سلیم قادری انتہا پسندی کا خاتمہ اور مستحکم پاکستان کی جدوجہد میں مصروف تھے، شہید قائدین و کارکنان کی قربانیوں کو کسی طور بھی فراموش نہیں کرسکتے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بانی و قائد شہید محمد سلیم قادری کی یوم شہادت کے موقع پر مزار پر فاتح خوانی کے بعد کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید