• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے بانی ہیں، ضیاء عباس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے بانی ہیں، انہوں نے ماضی میں بھی اپوزیشن میں ہوتے ہوئے دھرنے کی شکل میں ملک کو غیر یقینی صورت حال سے دوچار کیا اور حکومت میں ہوتے ہوئے اس کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچایا۔

ملک بھر سے سے مزید