• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے نے ٹک ٹاکر کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) این سی سی آئی اے نے ٹک ٹاکر محمد علی زین بخاری کو حراست میں لے لیا ،ذرائع کے مطابق ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے کےالزام میں انہیں اسلام آباد سے گرفتار کیاگیا، نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے ان کا موبائل بھی قبضے میں لے لیا۔
ملک بھر سے سے مزید