• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنیکل وجوہات، اسلام آباد کی پرواز کی 2 گھنٹے بعد واپس شارجہ لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) شارجہ سے اسلام اباد کیلئے روانہ ہوئی نجی ایئر کی پرواز 9P-747 کو ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر روانگی کے دو گھنٹے بعد مسقط کے قریب سے واپس موڑ کر شارجہ لینڈ کرایا گیا. ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو واپس اتارا گیا۔ پرواز 15 گھنٹے بعد شارجہ سے مسافروں کو لے کر اسلام اباد کیلئے روانہ ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید