• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پیز کے تبادلے اور تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس میں تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پیز کے تبادلے اور تعیناتوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ مذکورہ 9ڈی ایس پیز کے تبادلے سکیورٹی برانچ، کراچی رینج اور لائسنس برانچز میں کئے گئے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید