• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سیکرٹری بلدیات اسدرحمان نے چارج سنبھال لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) نئے سیکریٹری بلدیات اسد رحمان گیلانی نے باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ڈاکٹر نعیم رؤف نے نئے سیکریٹری بلدیات اسد رحمان گیلانی کو محکمانہ امور پر بریفنگ بھی دی۔
لاہور سے مزید