• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں کورونا کے8نئے مریض رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر )نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں 8 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،جن کے نمونے مرض کی تصدیق کے لئے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں ، نشتر ہسپتال میں اس وقت کورونا کو کائی پازیٹو مریض زیرعلاج نہیں ، اب تک نشتر میں کورونا کے باعث 941 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ اب تک کورونا کے شبےمیں 9ہزار 894 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 980 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ۔
ملتان سے مزید