• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمداکرم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے گریڈ17کے افسرمحمداکرم کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو)سینٹرل جیل اڈیالہ مقررکردیاہے وہ اس سے قبل بھی اس عہدے پرکام کرتے رہے ہیں۔ان کے پیش رو مظہراقبال اسلم کوڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل ساہیوال تعینات کیاگیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید