• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئی میں کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی (خبرایجنسی)محکمہ موسمیات نے مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 25مئی سے کراچی میں سمندری ہوائیں مزید چلنے اور موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم بارش نہیں ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی شہر کی ہوا میں اس وقت نمی ہے اور سمندری ہوا چلنے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید