• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری حدود کے دفاع میں پاک بحریہ کا کردار ناقابلِ فراموش، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےیوم پاک بحریہ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری حدود کے دفاع میں پاک بحریہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، دفاع ِوطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بحری فوج کے جوان قوم کا فخر ہیں۔،انہوں نے کہا کہ8 ستمبر کا دن 1965ء کی جنگ میں پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید