• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کی ملاقات کرادی گئی

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی ،جو 35منٹ تک جاری رہی، ذرائع کاکہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔

اہم خبریں سے مزید