• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا قتل، احتجاج کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر اے جی کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ہائی کورٹ نے میر رضا قتل کیس پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف درج مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔
اہم خبریں سے مزید