• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ سے 2 مسافروں کو حراست میں لے لیا

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ سے غیر قانونی سفر اور جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو حراست میں لے لیا۔مسافروں میں محمد احمد اور محمد محسن شامل ہیں۔مسافر محمد احمد نے فلائٹ نمبر FZ-326 کے ذریعے جعلی ویزے پر برونڈی جانے کی کوشش کی۔

اہم خبریں سے مزید