• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان افریقہ اقتصادی کونسل، تجارتی و سرمایہ کاری روابط بڑھانے کا نیا پلیٹ فارم

اسلام آباد(صالح ظافر)پاکستان افریقہ اقتصادی کونسل (PAEC) کا باقاعدہ افتتاح جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگا۔ کونسل کے قیام کا مقصد پاکستان اور افریقہ کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی منڈیوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری شراکت داری کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔

اہم خبریں سے مزید