بونڈائی واقعے میں بموں کے استعمال، ملزمان کے فائرنگ کی مشق کرنے کا انکشاف
عدالتی دستاویز میں 50 سالہ بھارتی نژاد ساجد اکرم اور اس کے 24 سالہ بیٹے نوید اکرم کی ویڈیوز اور تصاویر شامل ہیں، جس میں ملزمان کو رائفلیں چلانے کی مشق کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔۔