• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی کے سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی اوراس کے بھائیوں نے ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں ، دوست و احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نےان کی والدہ کی نمازجنازہ‘ ٹیلی فون یاگھر آکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید