• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ فیسیلٹی پر جتنی بھی ڈلیوری ہوںہیلتھ فیسیلٹی پر ریفر کرنے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان کے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمنٰ گورمانی نے ضلع بھر کے 24 گھنٹے فعال رہنے والے دیہی و بنیادی مراکز صحت کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ وہ لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مطلع کریں کہ ہیلتھ فیسیلٹی پر جتنی بھی ڈلیوری ہوں وہ تمام 1034 ایمبولینس سروس کے ذریعے کمیونٹی سے ہیلتھ فیسیلٹی پر ریفر کریں اور رات کے وقت ہونے والی ڈلیوریز کے لئے SBA سٹاف تمام کلائنٹس کو 1034 ایمبولینس کے زریعے ہیلتھ فیسیلٹی سے گھر تک کی سہولت بہم پہنچائیں۔
ملتان سے مزید