• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان؛ پولیس مقابلے میں دو ملزم ہلاک

ملتان(سٹاف رپورٹر) فاطمہ کالونی میں  پولیس مقابلے میں دو ملزم ہلاک ہوگئے۔ سی سی ڈی سرکل ممتازآبادکی ٹیم فاطمہ کالونی موجود تھی کہ 4مسلح اشخاص موٹرسائیکل پر آرہے تھے جن کو روکنے پر انہوں نےپولیس پر  فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ  کے رکنے کے بعد دوران سرچ آپریشن 2  ملزم شدید زخمی حالت میں ملے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ  دیگر 2 فرار ہو گئے۔
ملتان سے مزید