ملتان( سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان اور سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پی ایس پی انکیڈر ہونے والے ملتان کے ایس پیز کو ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں بیجز لگائے تفصیل کے مطابق ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ترقی پانے والے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر, ایس پی صدر شمس الدین ،ایس پی انوسٹی گیشن خانیوال رحمان قادر اور ایس پی لیگل ساؤتھ پنجاب شعبان محمود بھٹی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا اور بیجز لگائے گئے۔