• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ سلطان والہ خونی برج سے علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) قدیمی و مرکزی امام بارگاہ سلطان والہ خونی برج سے علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد۔ اس موقع پر شاہد عباس چاون، حسن جاوید انجم، متولی خواجہ اشرف صدیقی، فراست علی صدیقی، غلام عباس، محمد رئیس، ذاکر اہلبیت زوار نیازگل ناصر، ملک عابد بھٹہ، محمد رمضان، شاہ زیب حسن، محمد طارق سلیم اور محمد عادل بھٹی بھی موجود تھے۔مہر شاہد عباس چاون نے مزید کہا کہ آج جن مشکلات و مصائب کا ہمیں سامنا ہے، ان کا حل شہدائے کربلا کے نقش قدم پر چلنے میں پوشیدہ ہے۔
ملتان سے مزید