• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں کورونا کےشبے میں6مریض زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں 6 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے، نشتر ہسپتال میں اب تک کورونا کے شبےمیں 9ہزار 903 افراد رپورٹ ہوئے ،جن میں سے 2 ہزار 980 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ۔
ملتان سے مزید