• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بند گلی میں داخل، عاشقان اقتدار کے کان پر جوں تک نہیں رینگی، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان بند گلی میں داخل ہوگیا ہے، ملک دیوالیہ ہو رہا ہے، قوم مہنگائی، بےروزگاری، جہالت غربت اور بیماری میں پس رہی ہے لیکن ناعاقبت اندیش عاشقان اقتدار کے کان پہ جوں تک نہیں رینگی۔

اہم خبریں سے مزید