• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے عرب میڈیا نیٹ ورک پر پابندی 2027 تک بڑھا دی

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی پارلیمنٹ نے عرب نیوز نیٹ ورک الجزیرہ پر پابندی کے قانون کی مدت 2027 تک بڑھا دی ہے، جو غیر ملکی میڈیا کو قومی سلامتی کے نام پر بند کرنے کے اختیارات دیتا ہے۔ نئی ترامیم کے تحت یہ قانون اس وقت بھی نافذ کیا جا سکتا ہے جب ملک ہنگامی حالت میں نہ ہو اور عدالتی نگرانی کم کردی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید